23 جولائی 2019
تازہ ترین
 قومی کرکٹ ٹیم  کی وطن واپسی کا سفرشروع

قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی کا سفرشروع

 ورلڈکپ سے آئوٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے روانہ ہوگئی، کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بائولر محمد حسنین کراچی پہنچیں گے۔ بابر اعظم، امام الحق، حسن علی، آصف علی اور حارث سہیل لاہور آئیں گے جبکہ شعیب ملک، وہاب ریاض، محمد حفیظ اور محمد عامر کا انگلینڈ میں کچھ روز رکنے کا پلان ہے۔ یاد رہے قومی ٹیم بنگلادیش کو 94 رنز سے ہرا کر بھی سیمی فائنل سے باہر ہو گئی، شاہین آفریدی نے ریکارڈ 6 وکٹیں حاصل کیں، کپتان سرفراز احمد نے ہار مانتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی شکست لے ڈوبی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟