21 اپریل 2021
تازہ ترین
ورلڈ بائولنگ چارٹ میں عامر ایک بار پھر نمبر ون

ورلڈ بائولنگ چارٹ میں عامر ایک بار پھر نمبر ون

پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بائولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 10 اوورز میں 49 رنز دیکر2 وکٹیں لیں، اسطرح حالیہ میگا ایونٹ میں ان کے شکاروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی، ان کے علاوہ جوفرا آرچر اور مچل سٹارک بھی یکساں طور پر 15،15 شکار کرچکے ہیں، پروٹیز کیخلاف 3 وکٹیں اڑانے والے دوسرے قومی بائولر وہاب ریاض کے مجموعی شکار8 ہوگئے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟