17 اپریل 2021
تازہ ترین
نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے سابق کرکٹرز سے رابطوں کا ارادہ

نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے سابق کرکٹرز سے رابطوں کا ارادہ

 اختیارات کی منتقلی کے بعد یوتھ کرکٹرز کی ڈویلپمنٹ کا ٹاسک ایم ڈی وسیم خان نے اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ ایم ڈی وسیم خان ایک بار پھر دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹر سے جلد ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان اور کرکٹ کمیٹی کے رکن مصباح الحق کو بورڈ میں مزید ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کیلئے سابق کپتان یونس خان اور محمد یوسف سے رابطہ کیا گیا تھا مگر بات نہیں بن سکی تھی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟