10 اگست 2020
نیلم منیر کی مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت

نیلم منیر کی مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت

خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی، مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی با ت نہیں اور اس لئے میں اس شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام نہیں دے سکتی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟