22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار

ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار

 جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے، ہالی وڈ فلم بانڈ 25کی شوٹنگ کو دو ہفتوں کی بریک لگ گئی۔ اداکار ڈینئل کریگ جیمز بانڈ سیریز کے نئے حصے کی شوٹنگ کے دوران  ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تاہم اداکار کی سرجری مکمل کر لی گئی ۔ ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے، جس کے سبب فلم کی شوٹنگ دوہفتوں کی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ فلم پروڈیوسرز نے کہا ہے کہ بانڈ 25 شیڈول کے مطابق اپریل دو ہزار بیس میں ہی ریلیز ہوگی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟