24 اگست 2019
تازہ ترین
مصباح الحق کا سرفراز احمد کو اہم مشورہ

مصباح الحق کا سرفراز احمد کو اہم مشورہ

سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے پانچویں نمبر پرآنا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم سے اچھی امیدیں ہیں تاہم اگر مناسب منصوبہ بندی اور متحد ہوکرکھیلے تو بہتر نتائج آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو بیٹنگ میں اپنی ذمہ داری نبھانے کیلئے پانچویں نمبر پرآنا چاہئے، کپتان کو انگلینڈکیخلاف ٹی ٹوینٹی میچ میں بیٹنگ کا موقع نہیں مل سکا۔ کراچی میں رمضان کرکٹ کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ اس سے کھلاڑیوں کا بہت فائدہ ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟