22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
ملتان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشتگرد گرفتار

ملتان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشتگرد گرفتار

ملتان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگرد گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے بارودی مواد اور چندہ وصول کرنے کی رسیدیں برآمد کر لی گئیں۔ حکام کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی اداروں کے افسران اور حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پہلے ہی گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق تخریب کاروں کو کھیڑہ چوک ملتان سے گرفتار کیا گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟