16 نومبر 2019
تازہ ترین
ماہرہ اور عاطف اسلم کے رقص کی ویڈیو وائرل

ماہرہ اور عاطف اسلم کے رقص کی ویڈیو وائرل

اداکارہ ماہرہ خان اورگلوکارعاطف اسلم کی ایک ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روزکراچی میں منعقد ہونے والے لکس سٹائل ایوارڈز میں جہاں ہرسٹارمنفرد نظرآیا وہیں دلکش ماہرہ خان اورعاطف اسلم نے بھی مداحوں کے دل جیت لئے۔ ایوارڈ کی تقریب میں عاطف اسلم اورماہرہ خان نے وہاں موجود دیگرحاضرین کے خواہش پر ایک ساتھ رقص کیا، جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے جبکہ مداح ان کے ایک ساتھ رقص کوبہت سراہ رہے ہیں۔ ماہرہ خان نے بھی چند تصاویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر شیئر کیں جس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟