05 دسمبر 2019
تازہ ترین
مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم

مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے اورریاستی اداروں اورعدلیہ پردبائو ڈالا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ، دھمکیاں دے رہا ہے جبکہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟