25 مئی 2019
تازہ ترین
 لاہور سے   دہشت گردگرفتار ،داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ

 لاہور سے   دہشت گردگرفتار ،داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ

 حساس اداروں نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق داتا دربار دھماکے سے ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟