23 جولائی 2019
تازہ ترین
کینگرو کی جھولا جھولنے کی بھرپور کوشش

کینگرو کی جھولا جھولنے کی بھرپور کوشش

 پارک میں بچوں کے لئے لگے جھولے کو دیکھ کر کینگرو کو اپنا بچپن یاد آ گیا اور جھولا جھولنے کی کوشش کرنے لگا۔ آسٹریلیا میں ایک کینگرو اچھلتا کودتا گھر کے گارڈن میں آگیا اور گارڈن میں لگے جھولے کو پہلے حیرانی سے دیکھتا رہا اور پھر جھولے پر چڑھنے کی بھرپور کوشش کرنے لگا۔ جھولا جھولنے کی کوشش کرتے کینگرو کے دلچسپ انداز پر گھر کا مالک بے حد محظوظ ہوا اور ویڈیو بنا ڈالی، یہ دلچسپ ویڈیو جس نے بھی دیکھی مسکرائے بغیر رہ نہیں سکا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟