22 جولائی 2019
تازہ ترین
 کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ

 کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جنوبی کیلی فورنیا میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ ہوئی، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا۔ جمعرات کی رات بھی اسی علاقے میں 6.4 شدت کے جھٹکے آئے تھے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟