24 مئی 2019
تازہ ترین
خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے خادم حسین رضوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو 5، 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر 10 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟