25 جون 2019
کھاتے ہی آنکھوں میں آنسو لانے والی چاکلیٹ

کھاتے ہی آنکھوں میں آنسو لانے والی چاکلیٹ

چاکلیٹ کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آ جاتا ہے لیکن امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایک چاکلیٹ شاپ نے ایسی چاکلیٹ متعارف کرائی ہے جسے کھاتے ہی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کی کوٹنگ اور سپرنکلز سے سجی پیاز کی ایک انوکھی رینج صارفین کیلئے پیش کی، اس منفرد چاکلیٹ کو کھاتے ہی بندے کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے۔ شائقین نے اس چاکلیٹ کو مذاق قرار دیا ، ان کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کا مزا خراب کرنے کیلئے اس میں پیاز کا استعمال کرنا ایک برے مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟