17 اگست 2019
تازہ ترین
جنوبی افریقہ میں آرنلڈ شوار زنیگر پر حملہ

جنوبی افریقہ میں آرنلڈ شوار زنیگر پر حملہ

جنوبی افریقہ میں ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر پر ایک شخص نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق   جوہانسبرگ میں ایک سپورٹس ایونٹ میں شریک  کے دوران ہالی وڈ ایکشن سٹار آرنلڈ شوارزنیگر پر ایک شخص نے فلائنگ کک سے حملہ کر دیا، حملہ کرنے والے کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔  آرنلڈ شوارزنیگر مداحوں کے ساتھ تصاویر لے رہے تھے کہ اس دوران اچانک ایک شخص نے پیچھے سے آرنلڈ کی کمر پر فلائنگ کک سے حملہ کیا۔ سیکیورٹی نے حملہ کرنے والے شخص کو فوری حراست میں لے لیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟