20 اگست 2019
تازہ ترین
جاپان میں آفس چیئرز پر دلچسپ ریس

جاپان میں آفس چیئرز پر دلچسپ ریس

جاپان میں ایک انوکھی اور دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور آفس کی کرسیوں پر بیٹھ کر خوب دوڑ لگائی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مقابلے میں تین افراد پر مشتمل درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا او ر2 سو میٹر ٹریک پر آفس کی پلاسٹک کی چھوٹی کرسیوں پر بیٹھ کر خوب دوڑ لگائی اور جیت کی دھن میں ایک دوسرے سے آگے نکلتے دکھائی دئیے۔ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں جہاں کچھ کھلاڑی گرتے پڑتے نظر آئے وہیں یہ دلچسپ ریس کٹسوگایا انیو نامی ٹیم نے اپنے نام کر لی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟