21 اپریل 2021
تازہ ترین
 جاوید میانداد کا سرفرازاحمد کو اہم مشورہ

 جاوید میانداد کا سرفرازاحمد کو اہم مشورہ

سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے کپتان سرفراز احمد کو کیویز کا شکار کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ مل بیٹھ کر پلان بنانے کا مشورہ دیدیا۔ جاوید میانداد نے کہا کہ سرفراز سینئرزکے ساتھ گیم پلان بنائیں اور پھر میدان میں اترکر تمام کھلاڑی اس پر عملدرآمد کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک نظر پوائنٹس ٹیبل پر رکھنا چاہئے کیونکہ رن ریٹ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پاکستانی پلیئرز کو بھی سابق تجربہ کار کھلاڑیوں سے مشورے لینا چاہئیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟