23 جولائی 2019
تازہ ترین
فٹبال گرائونڈ میں موجود ریلوے ٹریک

فٹبال گرائونڈ میں موجود ریلوے ٹریک

کھیل کے میدان میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جاتی تاکہ کھلاڑی یکسوئی سے کھیل میں اپنی کارکردگی کا اظہار کر سکے تاہم سلواکیہ کے ایک فٹبال گرائونڈ میں باقاعدہ ریلوے ٹریک موجود ہے اور کئی بار میچ کے دوران بھی ٹرین وہاں سے گزرتی ہے۔ سلواکیہ کے شہر سینری بیلگ کے فٹبال گرئونڈ میں تماشائیو ں کے سٹینڈ اور گرائونڈ کے درمیان بنے ریلوے ٹریک کو 1909 میں ہرونک شہر تک جنگل کی لکڑی پہنچانے کیلئے استعمال کرنا شروع کیا گیا اور 1927 میں اسے مسافر ٹرینوں کیلئے کھولا گیا اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟