16 نومبر 2019
تازہ ترین
دبنگ 3 میں نئی اداکارہ کی انٹری

دبنگ 3 میں نئی اداکارہ کی انٹری

 بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم دبنگ 3 میں نئی اداکارہ کی انٹری ہونے جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ میں نئی آنے والی فلم  دبنگ 3 میں اداکارہ سوناکشی سنہا تو مرکزی کردار میں نظر آئیں تاہم سلمان خان فلم میں ایک اور نئی اداکارہ کو لائونچ کرنے جارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سلمان خان ، اداکار اور اپنے دوست مہیش منجریکر کی چھوٹی بیٹی سئی کے ساتھ فلم میں رومینس کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ اس سے قبل اداکار مہیش منجریکر کی بڑی بیٹی اشوامی کا فلم میں انٹری کا ذکر کیا جارہا تھا، تاہم دبنگ 3 میں اشوامی تو نہیں ان کی چھوٹی بہن سئی نے ضرور جگہ بنالی ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟