18 اگست 2019
تازہ ترین
دبئی ،کم عمر سیاحوں کو ویزہ مفت دینے کا فیصلہ

دبئی ،کم عمر سیاحوں کو ویزہ مفت دینے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں حکام نے دبئی کے لئے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ وفاقی ادارہ براے شہریت و شناخت نے والدین کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیئے ہیں۔  یو اے ای کی حکومت نے یہ فیصلہ سال جولائی میں کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا جس کے تحت ہر سال ایک ماہ کے لئے یہ سہولت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک دی جائے گی۔ بچوں کے سیاحتی ویزے کے لئے ماں یا باپ کا ساتھ آنا ضروری ہوگا۔ وفاقی ادارہ براے شہریت و شناخت نے یہ فیصلہ دبئی میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے کیا گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟