21 اپریل 2021
تازہ ترین
 بھارتی ٹیم کو پاکستانی شائقین کی حمایت حاصل

 بھارتی ٹیم کو پاکستانی شائقین کی حمایت حاصل

آج بھارت اور انگلینڈ میچ کے دوران پاکستانی شائقین بلو شرٹس کی حمایت کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ میزبان کی شکست سے گرین شرٹس کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات زندہ رہیں گے، تاہم آج بھارت اور انگلینڈ میچ کے دوران پاکستانی شائقین بلو شرٹس کی حمایت کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ چوہدری عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں بھارت انگلینڈ کو ہرا دے، اس سے ہمیں سیمی فائنل کھیلنے میں مدد ملے گی، دیگر شائقین نے بھی ایسے ہی جذبات کا اظہار کیا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟