21 جولائی 2019
تازہ ترین
باکسر عامر خان کی قومی ٹیم کو مدد کی پیشکش

باکسر عامر خان کی قومی ٹیم کو مدد کی پیشکش

پاکستانی نږاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی نږاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو فٹ اور مضبوط رہنے کے لئے مشورہ دینا چاہوں گا اور انہیں یہ بھی بتائوں گا کہ فوڈ، ڈائٹ اور ٹریننگ میں ڈسپلن کیسے رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں ٹیلنٹ ہے مگر کھلاڑیوں  کے سٹیمنا اور کنڈیشن پر توجہ دیکر بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟