23 جولائی 2019
تازہ ترین
انڈر 19 کرکٹ، پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست

انڈر 19 کرکٹ، پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست

انڈر19 کرکٹ سیریز کے چھٹے ون ڈے میں روحیل اور باسط کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 60رنز سے ہراکر ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں تمام وکٹیں کھوکر282 رنز بنائے، کپتان روحیل نذیر74 اور محمد باسط علی73 رنز بنانے میں کامیاب رہے، عرفان نیازی نے 46 رنز پر پویلین کی راہ لی، گیرالڈ کوئٹزی نے4 وکٹیں لیں۔ حریف سائیڈ 46 اوورز میں 222رنز پر ہمت ہار گئی، جوناتھن برڈ نے 112 رنز بنائے، عامرعلی، محمد عامر، شیراز خان اور عباس آفریدی نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟