29 ستمبر 2020
تازہ ترین
اننیا پانڈے نے کنگ خان کے بیٹے کا دل جیت لیا

اننیا پانڈے نے کنگ خان کے بیٹے کا دل جیت لیا

بالی وڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے ٹیلنٹ سے کنگ خان کے چھوٹے صاحبزادے ابراہم خان کو حیران و پریشان کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فلم  سٹوڈنٹ آف دی ایئر کے سیکوئل سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ اننیا پانڈے نے جہاں اپنی ڈیبیو فلم میں شاندار اداکاری کے باعث لوگوں کے دل جیت لئے ہیں وہیں انہوں نے بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابراہم کا دل بھی جیت لیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟