22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
اینا بیل کمز ہوم  کا نیا ٹریلر جاری

اینا بیل کمز ہوم  کا نیا ٹریلر جاری

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم اینا بیل کمز ہوم کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ گیری ڈوبر مین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں باکس آفس پر خوف و دہشت پھیلانے والی بلاک بسٹر فلم اینابیل کا تیسرا حصہ ہے جس میں ایک بار پھر گڑیا خوف و دہشت پھیلاتی دکھائی دیگی۔ فلم کی کاسٹ میںمیڈیسن آئسمین،پیٹرک ولسن،سٹیفن بلیک ہارٹ اور پال ڈین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم 28جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟