25 اگست 2019
تازہ ترین
 اڑن طشتری کی مانند انوکھا پٹاخہ

 اڑن طشتری کی مانند انوکھا پٹاخہ

تھائی لینڈ کے منچلوں نے اڑن طشتری سے مشابہت رکھنے والا انوکھا پٹاخہ بنا کر ہوا میں اڑا دیا۔ آپ نے آتشبازی کے کئی مظاہرے دیکھے ہوں گے مگر آج تک ہوائی جہاز جیسی آواز اور اڑن طشتری جیسا دکھنے والا انوکھا پٹاخہ نہیں دیکھا ہوگا۔ تھائی لینڈ کے نو جوانوں کے ایک گروپ نے مل کر ایک بڑے سے پہیے کو پٹاخے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انتہائی بلندی تک اڑا دیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟