22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
ہانیہ ذہنی صحت کے مسائل پر شعور اجاگر کرنے لگیں

ہانیہ ذہنی صحت کے مسائل پر شعور اجاگر کرنے لگیں

اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ دنوں معاشرے میں خوبصورتی کے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اب انہوں نے ذہنی صحت کے حوالے سے اپنے مداحوں میں شعور اجاگر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں نے معاشرے میں ذہنی صحت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے اس نکتے کی جانب نشاندہی کی کہ ان کو اب تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی مسائل کے باعث جدوجہد کرنے والوں کا مذاق اڑانے کی بجائے ان کی مدد کریں جو کہ درست اقدام ہے اور اس سے آپ کو زیادہ خوشی ہو گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟