24 مئی 2019
تازہ ترین
امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنیکااعلان

امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنیکااعلان

 امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ان پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں۔ ذرائع  کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو اسلام آباد لایا جائے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟