ڈالر کی قیمت کا تعین سٹیٹ بینک کا کام ہے، حماد اظہر

 ڈالر کی قیمت کا تعین سٹیٹ بینک کا کام ہے، حماد اظہر

حماد اظہر نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ سٹیٹ بینک پر ڈال دیا۔ حماد اظہر نے کہا ڈالر کی قیمت کا تعین سٹیٹ بینک کا کام ہے۔وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا تھا، مانیٹری پالیسی میں صرف ایک حکومتی نمائندہ ہوتا ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟