18 ستمبر 2019
تازہ ترین
ہالی وڈ فلم ایوینجرز اینڈ گیم کا ریکارڈ بزنس

ہالی وڈ فلم ایوینجرز اینڈ گیم کا ریکارڈ بزنس

ہالی وڈ ایڈونچرفلم ایوینجرز اینڈ گیم نے ریلیزکے ابتدائی دنوں میں  بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہالی وڈ  ایڈونچر فلم ایوینجرز اینڈ گیم۔۔ نے  ریلیزکے ابتدائی دنوں میں بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فلم نے اب تک دنیا کے دیگر ممالک میں 1.2 بلین ڈالرز کا ریکارڈ توڑ بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ ایونجرزاینڈ گیم ، ڈزنی سٹوڈیوزکی وہ پہلی فلم بن گئی  جس نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں ہی ایک ارب امریکی ڈالرز کمائی کی حد پارکی ۔ سپرہیرو فرنچائزکی 22 ویں فلم نے امریکا بھر میں 350 ملین ڈالر کی کمائی کرکے سیریز کی گزشتہ کڑی ایونجرز انفنٹی وار کی ابتدائی کمائی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا  جبکہ آٹھ سو انسٹھ ملین ڈالرکا بزنس کرکے انٹرنیشل باکس آفس پر بھی اپنی حکمرانی قائم کی ۔ واضح رہے کہ فلم ایونجرزاینڈ گیم 4 سوملین ڈالرزکی لاگت سے تیار کی گئی تھی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟