25 مئی 2019
تازہ ترین
ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر

 ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کردی گئی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم ہائوس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور غربت مٹائو پروگرام ہوں گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن بھی ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟