19 ستمبر 2019
تازہ ترین
ڈاکومنٹری فلم ون ڈے ان حرم  کی تمام سینما گھروں میں رونمائی

ڈاکومنٹری فلم ون ڈے ان حرم  کی تمام سینما گھروں میں رونمائی

سعودی عرب کی ڈاکومنٹری فلم  ون ڈے ان حرم رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما گھروں میں رونما کی گئی۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی سعودی عرب کی ڈاکومنٹری فلم ون ڈے ان حرم رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما گھروں میں رونما کی گئی۔ اس فلم کا ورلڈ پریمیئردبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ یہ فلم امریکا ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ سعودی عرب انڈونیشیا ترکی ملائیشیا اور دبئی کے سینما گھروں میں دکھائی گئی جو خانہ کعبہ کے بارے میں اپنی طرز کی پہلی فلم ہے۔ پاکستانی ہدایتکار ابرار حسین نے ایک سال کے عرصے میں یہ فلم مکمل کی۔ انہوں نے کہا کہ حرم شریف کو ایک موثر اور منفرد انداز نے میں پیش کرنا اور حرم شریف سے متعلق ایسی معلومات فراہم کرنا ہے جو آج تک بھی نہیں دکھائی گئی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟