17 ستمبر 2019
تازہ ترین
 احد رضا میر اور سجل علی کی منگنی ہو گئی

 احد رضا میر اور سجل علی کی منگنی ہو گئی

 پاکستانی ڈراموں کی سپر ہٹ جوڑی احد رضا میر اور سجل علی نے حقیقی زندگی میں بھی ایک ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے منگنی کرلی۔ خوشیوں بھری عیدالفطر پر احد رضا میر اور سجل علی نے اپنی منگنی کا اعلان کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی۔ دونوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر منگنی کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں سجل علی دلہن اور احد دولہا بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کا کہنا ہے کہ یہ ہماری زندگی کی نئی شروعات ہے، ہمارا یہ خاص دن ہمارے گھر والوں، دوستوں اور پرستاروں کی دعائوں سے مزید خاص ہوگیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟