05 دسمبر 2019
تازہ ترین
آغا علی نے بالی وڈ  میں کام کرنیکی پیشکش ٹھکرا دی

آغا علی نے بالی وڈ  میں کام کرنیکی پیشکش ٹھکرا دی

 پاکستانی اداکار آغاعلی نے بالی وڈ کی جانب سے فلم کی پیشکش ٹھکرا دی ۔ آغا علی کا شمار پاکستان ٹی وی کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے ،آغا علی نہ صرف باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ بے حد پرکشش بھی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران آغا علی نے انکشاف کیا کہ انہیں بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم انہوں نے یہ کہہ کر پیشکش ٹھکرادی کہ وہ اپنے فلمی کیریئرکا آغاز بھارتی پنجابی فلم سے نہیں بلکہ پاکستانی فلم  میں کام کرکے کرنا چاہتے ہیں، ہاں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے بعد وہ بالی وڈ جانے کا سوچیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟