25 مئی 2019
تازہ ترین
آرمی چیف  کا مدرز ڈے کے موقع پر شہدا کی مائوں کو خراج عقیدت

آرمی چیف  کا مدرز ڈے کے موقع پر شہدا کی مائوں کو خراج عقیدت

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدرز ڈے کے موقع پر شہدا کی مائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی مائیں موجود ہیں، اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ماوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ ان مائوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنکی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں۔ جب تک بہادر سپوتوں کی مائیں موجود ہیں، کوئی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟