16 جون 2019
عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں

عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں

اس عید الفطر پر اداکارہ مہوش حیات کی فلم چھلاوا اور نیلم منیر کی فلم رانگ نمبر2 کی سینما میں نمائش جاری ہے اور دونوں فلموں کے سرمیان کڑا مقابلہ ہے۔پاکستان اور بھارت میں فلموں کی نمائش کے لیے عید سب سے اہم موقع ہوتا ہے لہذٰا تمام فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی فلمیں عید پر ریلیز ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین سینما کا رخ کریں تاہم گزشتہ برس کے مقابلے رواں سال صرف 2 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں جب کہ دو ہالی ووڈ فلمیں بھی سینما کی زینت بنیں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟