08 دسمبر 2019
تازہ ترین
عائشہ عمر دوبارہ ٹی وی پر جوہر دکھانے کیلئے تیار

عائشہ عمر دوبارہ ٹی وی پر جوہر دکھانے کیلئے تیار

 اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔ عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا ، بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں، لیکن اب انہوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس آرہی ہیں، بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفر اور حنا دلپزیر سمیت دیگر  کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟