13 نومبر 2018
تازہ ترین
99ملین سال قدیم مینڈک دریافت

 ڈائنا سور کے زمانے کے  مینڈک دریافت کئے گئے ہیں۔ انکی باقیات 99ملین سال  قبل کے  ایک امبر میں موجود تھی۔ اگرچہ ابھی انکے بارے میں زیادہ دریافت نہیں ہوا ، لیکن سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس طرح کے مینڈ ک میانمار کے جنگلات میں پائے جاتے تھے۔ اب تک اس سے زیادہ قدیم مینڈک دریافت نہیں ہوسکے۔ سائنسدانوں نے کہا کہ یہ مینڈک عصر حاضر کے موٹے پیٹ والے مینڈکوں کی طرح ہیں اور ہوسکتا ہے کہ میانمار میں ہوکا ون وادی میں رہتے ہوں اور انکا گزارہ مچھر ، مکڑی اور اسی طرح کے دوسرے حشرات پر ہو۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟