25 ستمبر 2018
تازہ ترین
85ڈالر میں کھائیں 15 پونڈ وزنی برگر

  لاس ویگاس کے ایک ریستوران میں 15پونڈ وزنی برگر تیار کیا گیا ۔ اس میں نہ صرف پیٹس بلکہ پیزا بھی شامل کیا گیا ۔ یہ برگر 7افراد کیلئے کافی ہے۔ اسکی قیمت 85ڈالر رکھی گئی۔ برگر میں ٹماٹر اور ہاٹ چلی کا استعمال خاصا کیا گیا ، جبکہ پنیر بھی استعمال ہوئی ہے۔ کم سے کم 4انڈے بھی پکاتے ہوئے استعمال کئے گئے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟