20 اگست 2019
تازہ ترین
52 برس بعد کتاب لائبریری کو لوٹا دی گئی

52 برس بعد کتاب لائبریری کو لوٹا دی گئی

برطانوی شہری نے ایمانداری کی مثال کر دی، 52 برس قبل لائبریری سے لی گئی کتاب جرمانے کیساتھ لائبریری انتظامیہ کو لوٹا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک شخص نے 1967 میں لائبریری سے لی گئی کتاب 52 سال بعد جرمانے کی رقم کے چیک سمیت لائبریری میں دوبارہ جمع کروا دی۔ لائبریری کے منیجر کا کہنا تھا کہ قاری کئی برس کتاب اپنے پاس رکھنے پر شرمندہ تھا اور اس نے 52 سال بعد کتاب لائبریری کو لوٹاتے ہوئے 100 پائونڈ کا چیک بھی بطور جرمانہ دیا، اس کتاب پر 1967 میں جاری کئے جانے کی مہر ثبت ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟