15 نومبر 2018
تازہ ترین
500کلو سونا اور 40ہزار ہیروں سے بنے جوتے

سونے کے زیورات تو تمام خواتین کو خوب پسند ہوتے ہیں اور ان کو پہن کر وہ اپنی شخصیت میں چار چاند لگا لیتی ہیں لیکن اب دیکھنا ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین جوتے کون خرید سکتا ہے۔ بیلجئیم کی ایک کمپنی نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے پیش کئے، جن کی تیاری میں تقریباً چالیس ہزار ہیرے اور پانچ کلو سونے کا استعمال کیا گیا ۔ تیس ہزار گھنٹے کے طویل دورانیے میں تیار کئے گئے ان دلکش جوتوں کی قیمت 3,2 ملین پائونڈ رکھی گئی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟