24 ستمبر 2018
تازہ ترین
 3 نئے سمارٹ فونز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ویوو کمپنی کے تین مڈ رینج سمارٹ فونز کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ نئے متعارف ہونے والے فون میں 6 جی بی ریم کے ساتھ ویو وی 9 اور ویوو وائے 81 سمارٹ فون شامل ہوگا۔ نئے سمارٹ فون میں 6.22 انچ ڈسپلے ، ہیلیو پی 60 پروسیسر ، 3 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج شامل ہوگا۔ فون کی پشت پر 8 میگا پگسل اور فرنٹ پر 5 میگا پگسل کا کیمرہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ فنگر پرنٹ سنسر کو فون کا حصہ نہیں بنایا جائے گا ، اس لئے ممکن ہے کہ اس فون میں فیس ان لاک فیچر شامل کیا جائے ۔ سمارٹ فون کی بیٹری 3180 ملی ایمپئر آورز کی ہونے کا امکان ہے۔ فونز کی قیمت سے متعلق کمپنی نے تفصیلات جاری نہیں کیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟