23 ستمبر 2018
 2016 افغانستان میں صحافیوں کے لئے بدترین

یہ بات افغان جرنلسٹ سیفٹی کمیٹی نے گزشتہ روز جاری اپنی رپورٹ میں کہی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران افغانستان میں مجموعی طور پر 13صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا جن میں سے کم از کم 10 واقعات میں طالبان ملوث تھے۔ رپورٹ کے مطابق سال بھر میں صحافیوں اور میڈیا کے خلاف تشدد کے 101 واقعات رپورٹ ہوئے اور یوں 2015ئ کے واقعات میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟