20 کروڑ سال قدیم زمینی ذخائر کا سراغ مل گیا

 20 کروڑ سال قدیم زمینی ذخائر کا سراغ مل گیا

یورپی خلائی تحقیقی ادارے نے بحیرہ انٹارکٹیکا کے نیچے کم از کم 1.6  میل کی گہرائی میں واقع  قیمتی معدنی ذخائر کا سراغ  لگاکر ان کی تصویریں بھی جاری کر دیں۔ یورپین  سپین  ایجنسی نے کہا ہے کہ اب سے 20 کروڑ  سال قبل زیر زمین رونما  ہونیوالی سطحی اکھاڑ  پچھاڑ صاف نظر آتی ہے۔ اس تحقیق میں شامل سائنسدانوں نے کہا ہے کہ  انٹارکٹیکا  کے جس حصے کی عکاسی کر سکے ہیں وہ علاقہ بلاشبہ   گمشدہ براعظم کے نام سے جانا جانا چاہئے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟