25 ستمبر 2018
تازہ ترین
 18 ڈومیسٹک سکوک  سے 668.6 ارب  کی سرمایہ کاری حاصل

 2008ئ سے 2016ئ کے دوران حکومت نے 18 ڈومیسٹک سکوک کے اجرائ سے 668.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی ۔ سٹیٹ بینک  کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ئ کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں پر 232.09 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ مالی سال 2014-15ئ کے دوران 337.05 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ سٹیٹ بینک نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے اجارہ سکوک جاری کئے جائیں جس سے قومی بچت کی سکیموں میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔    


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟