14 نومبر 2018
تازہ ترین
14 اگست پرحب الوطنی پر مبنی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

اس سال جشن آزادی کے موقع پر کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی۔ جشن آزادی کے موقع پر کوئی ایسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی جس کا موضوع حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے حوالے سے ہو۔ ماضی میں حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے موضوعات پر بے شمار فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جاتی رہی ہیں۔ سنجیدہ فلمی حلقوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لئے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟