26 ستمبر 2018
تازہ ترین
 100میٹر بلند عمارت سے بہنے والی آبشار

 چین میں یوں تو ماہر تعمیرات نت نئے پراجیکٹس پر کام کرتے ہوئے دنیا کو حیران کرتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم چین میں بلند و بالا عمارت سے بہتی مصنوعی آبشار نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایک سو میٹر بلندی سے بہتی اس آبشار نے جہاں قدرتی نظارہ ترتیب دیدیا ، وہیں اکثر لوگ اسے اپنی آنکھوں کا دھوکہ سمجھتے رہے اور یقین ہو جانے پر ماہر تعمیرات کی مہارت پر داد دیتے نظر آئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟