25 ستمبر 2018
تازہ ترین
 10ارب ڈالرسے زائد قرض و امداد وصول

 رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک اور امدادی اداروں سے گرانٹس اور قرضوں کی مد میں 10ارب 44 کروڑ ڈالر سے زائد وصول کئے گئے۔ جولائی تا مئی کے دوران 9ارب 97 کروڑ ڈالر سے زائد کے قرضے لئے گئے، ایک ماہ کے دوران چین سے 13کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض لیا گیا۔ دستیاب دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی تا مئی کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک سے 72کروڑ 28لاکھ ڈالر کی گرانٹس اور قرضہ لیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟