تازہ ترینخبریںپاکستان

سندھ دریا کا منظر پیش کررہا ہے یہ صبر اور بہادری کا وقت ہے ، وزیر اعلی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورا سندھ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہا ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں 10 لاکھ خیموں کی فوری ضرورت ہے۔ بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں 300 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں لوگوں سے بھی ملا ہوں، بزرگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی زندگی میں ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button