تازہ ترینخبریںپاکستان

900 پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کے لیے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز ہوتے ہی 900 پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ کی ہدایات پر 22 فروری کو سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں بڑا سیمینار منعقد ہورہا ہے جس میں 40 سے زائد جاپانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔

رضا بشیر تارڑ نے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین سے ملاقات میں پاک جاپان بزنس کونسل کی دونوں ممالک میں تجارت کے فروغ میں کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نے زور دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ جاپانی اداروں میں پاکستانیوں کی ملازمت کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button